سبحان اللہ۔۔۔ایک انگریز نے سنت نبویؐ پر عمل کر ڈالا ، دوردراز کے کسی دیس سے اس گورے نے۔۔۔

اللہ اکبر : ایک انگریز نے سنت نبویؐ پر عمل کر ڈالا ۔۔۔۔ دوردراز کے کسی دیس سے اس گورے نے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بھٹے پر کام کرنیوالی ایک مزدور فیملی کو قرضہ ادا کرکے رہائی دلوا دی ۔

یہ فیملی پابند تھی کہ اگلے کئی سال اس بھٹے پر مزدوری کرے گی اور انہیں صرف کھانے کے پیسے ملیں گے ۔۔ نہ جانے کیسے اس انگریز اور اسکی بیوی نے معلومات لیں ، پاکستان آئے، 7 لاکھ روپے کی رقم بھٹہ مالکان کو ادا کی جو اس فیملی نے ان سے ایڈوانس یا قرض لی تھی. اس خاندان کی بزرگ خاتون فرط جذبات سے اپنے غیر مسلم مسیحا کے سینے سے لگ گئی ۔ اور اس رحم دل شخص نے ماں جی کا سر چوم کر محبت لوٹا دی ۔۔۔یوں یہ غیر مسلم میاں بیوی ایک غریب محنت کش خاندان کو غلامی سے نجات دلا کر چلے گئے ۔۔۔۔۔۔ سلام ہے ایسے لوگوں پر اور انکی سوچ پر

  • Related Posts

    • 1 views
    خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ کراچی میں ایک فروٹ شاپ میں کام کرتا ہےجب بھی۔۔۔۔

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ کراچی کی شاہراہِ فیصل پر ایک فروٹ شاپ میں کام کرتا ہے۔ جب بھی میں دفتر…

    • 29 views
    موت کے منھ میں جاتے لوگوں کے آخری وقت کے ساتھی ’ڈیتھ ڈولا‘ کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟

    زندگی کے آخری لمحات میں کسی شخص کا ہاتھ تھامنے سے زیادہ بامعنی چیز رِیٹا بال کے لیے کوئی اور نہیں۔وہ کہتی ہیں کہ ’یہ لمحہ بالکل خالص ہوتا ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *