واں کٹا کھل گیا، مومنہ اقبال کے حوالے سے ثاقب چدھڑ نے حیران کن انکشاف کر دیا

 مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے اداکارہ مومنہ اقبال کے حوالےسے خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اداکارہ  کے منگیتر نے انہیں دھمکیاں دی تھیں۔ثاقب چدھڑ نے کہا کہ گزشتہ آٹھ ماہ سے ان کا مومنہ اقبال سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، انہوں نے دعویٰ کیا کہ مومنہ اقبال اس معاملے میں ’’ویمن کارڈ‘‘ کھیل رہی ہیں، جبکہ ان کے پاس تمام ریکارڈ موجود ہے۔

لیگی ایم پی اے کے مطابق مومنہ اقبال کے منگیتر نے ایک ویڈیو دیکھنے کے بعد انہیں دھمکیاں دیں، جس کے خلاف وہ متعلقہ تھانے میں درخواست بھی جمع کرا چکے ہیں۔ثاقب چدھڑ نے مزید کہا کہ انہیں اب معلوم ہوا ہے کہ مومنہ اقبال شادی کرنے جا رہی ہیں، انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اداکارہ کی والدہ نے فون کر کے معافی مانگی تھی، انہوں نے کہا کہ اگر میں نے کبھی مومنہ اقبال کو کال کی ہو تو اس کا ثبوت سامنے لایا جائے۔

  • Related Posts

    • 2 views
    ٹک ٹاک کی دوستی، لو میرج اور پھر بہاولپوریا لٹ گیا، لاہور میں ایک حسینہ کا نیا شکار۔۔۔

    ٹک ٹاک کی دوستی، لو میرج اور پھر بہاولپوریا لٹ گیا : لاہور میں ایک حسینہ کا نیا شکار ۔۔۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے رہائشی فیاض نامی نوجوان کی…

    • 3 views
    ہاں میں دیوانی ہوں اور مجھے اپنی دیوانگی پر کوئی شرمندگی نہیں، 4 سال قبل گجرات کے علاقہ۔۔۔

    ہاں میں دیوانی ہوں اور مجھے اپنی دیوانگی پر کوئی شرمندگی نہیں : 4 سال قبل گجرات کے علاقہ کڑیانوالہ میں عشق معشوقی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ایک…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *