ماں تو پھر ماں ہی ہوتی ہے… ماں کی لازوال محبت کی اس خاموش داستان نے ہر آنکھ کو نم کر دیا

ماں کی ممتا اور محبت کا احساس آخری سانس تک ساتھ نہیں چھوڑتا… ماں کی لازوال محبت کی اس خاموش داستان نے ہر آنکھ کو نم کر دیا۔پڑوسی ملک بھارت کے شہر جبلپور میں واقع برگی ڈیم پر 30 اپریل کی شام پیش آنے والا کروز کشتی حادثہ اسی محبت کی ایک دردناک تصویر بن کر سامنے آیا۔
سیاحوں سے بھری کشتی تیز آندھی اور بپھری لہروں کی زد میں آ کر الٹ گئی۔ کشتی میں تقریباً 30 افراد سوار تھے، متعدد کو بچا لیا گیا مگر 6 سے 9 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ کچھ افراد لاپتہ بھی بتائے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خراب موسم کے باوجود کشتی چلائی گئی اور لائف جیکٹس بھی بروقت فراہم نہیں کی گئیں۔
سب سے دل دہلا دینے والا منظر وہ تھا جب ایک ماں اور اس کا معصوم بچہ ایک دوسرے سے لپٹے ہوئے ملے…
جیسے ماں نے آخری لمحوں میں بھی اپنے بچے کو یہ یقین دلایا ہو:
“میں خود تو ڈوب جاؤں گی… مگر تمہیں تنہا نہیں چھوڑوں گی…”

  • Related Posts

    Green Hydrogen: Fueling a Sustainable Tomorrow

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing mollis dolor facilisis porttitor.

    Quantum Computing: The Next Tech Frontier

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing mollis dolor facilisis porttitor.

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    💔 “چالیس سال بعد اُس نے صرف ایک جملہ کہا… اور اُس عورت کی پوری زندگی خاموشی سے ٹوٹ گئی…” 😔

    💔 “چالیس سال بعد اُس نے صرف ایک جملہ کہا… اور اُس عورت کی پوری زندگی خاموشی سے ٹوٹ گئی…” 😔

    موت کے منھ میں جاتے لوگوں کے آخری وقت کے ساتھی ’ڈیتھ ڈولا‘ کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟

    موت کے منھ میں جاتے لوگوں کے آخری وقت کے ساتھی ’ڈیتھ ڈولا‘ کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟

    پوشیدہ سپرم‘ کی تلاش: نئی تکنیک ان مردوں کے لیے امید بن گئی جنھیں پہلے بانجھ قرار دیا گیا تھا

    پوشیدہ سپرم‘ کی تلاش: نئی تکنیک ان مردوں کے لیے امید بن گئی جنھیں پہلے بانجھ قرار دیا گیا تھا

    پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ: کون سے علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

    پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ: کون سے علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

    قیمتی گھوڑا، ڈربی میں ایک کروڑ انعام اور پُرخطر کھیل: لاہور ریس کلب کے ایک چیمپیئن جوکی کی کہانی

    قیمتی گھوڑا، ڈربی میں ایک کروڑ انعام اور پُرخطر کھیل: لاہور ریس کلب کے ایک چیمپیئن جوکی کی کہانی

    ’ماسک پہنیں اور 10 منٹ تک سانس لیں‘: وہ کتے جو انسانوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتے ہیں

    ’ماسک پہنیں اور 10 منٹ تک سانس لیں‘: وہ کتے جو انسانوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتے ہیں