سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، الاؤنسز میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں چیف جسٹس امین الدین خان نے الاؤنسز میں نمایاں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

چیف جسٹس کی منظوری کے بعد باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ملازمین کے جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنسز میں موجودہ بنیادی تنخواہ پر 50 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق نئے الاؤنسز کا اطلاق فوری طور پر وفاقی آئینی عدالت کے تمام ملازمین پر ہوگا، تاہم یہ اضافی الاؤنسز غیر معمولی چھٹی کے دوران قابل اطلاق نہیں ہوں گے۔ اس فیصلے سے ہونے والے اخراجات مالی سال 2025-26 کے لیے مختص عدالت کے بجٹ سے پورے کیے جائیں گے، جبکہ ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ آفس آرڈر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

  • Related Posts

    Hello world!

    Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    💔 “چالیس سال بعد اُس نے صرف ایک جملہ کہا… اور اُس عورت کی پوری زندگی خاموشی سے ٹوٹ گئی…” 😔

    💔 “چالیس سال بعد اُس نے صرف ایک جملہ کہا… اور اُس عورت کی پوری زندگی خاموشی سے ٹوٹ گئی…” 😔

    موت کے منھ میں جاتے لوگوں کے آخری وقت کے ساتھی ’ڈیتھ ڈولا‘ کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟

    موت کے منھ میں جاتے لوگوں کے آخری وقت کے ساتھی ’ڈیتھ ڈولا‘ کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟

    پوشیدہ سپرم‘ کی تلاش: نئی تکنیک ان مردوں کے لیے امید بن گئی جنھیں پہلے بانجھ قرار دیا گیا تھا

    پوشیدہ سپرم‘ کی تلاش: نئی تکنیک ان مردوں کے لیے امید بن گئی جنھیں پہلے بانجھ قرار دیا گیا تھا

    پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ: کون سے علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

    پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ: کون سے علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

    قیمتی گھوڑا، ڈربی میں ایک کروڑ انعام اور پُرخطر کھیل: لاہور ریس کلب کے ایک چیمپیئن جوکی کی کہانی

    قیمتی گھوڑا، ڈربی میں ایک کروڑ انعام اور پُرخطر کھیل: لاہور ریس کلب کے ایک چیمپیئن جوکی کی کہانی

    ’ماسک پہنیں اور 10 منٹ تک سانس لیں‘: وہ کتے جو انسانوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتے ہیں

    ’ماسک پہنیں اور 10 منٹ تک سانس لیں‘: وہ کتے جو انسانوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتے ہیں