صبح سویرے انتہائی افسوسناک خبر : اہم ترین شخصیت انتقال کا انتقال ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر پولیس افسر  ڈی آئی جی احمد جمال الرحمان انتقال کر گئے ۔اہل خانہ کے مطابق ڈی آئی جی احمد جمال الرحمان کچھ عرصے سے علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

مرحوم کی نماز جنازہ لاہور میں ای ایم ای سوسائٹی ای بلاک مسجد میں آج بعد از نماز عشاء ادا کی جائے گی، جس میں پولیس افسران، اہل خانہ اور شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔ مرحوم کی وفات پر پولیس اور سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

  • Related Posts

    💔 “چالیس سال بعد اُس نے صرف ایک جملہ کہا… اور اُس عورت کی پوری زندگی خاموشی سے ٹوٹ گئی…” 😔

    اُس نے یہ بات ایسے کہی… جیسے کوئی عام سی شکایت ہو۔“میں نے تم سے شادی کر کے غلطی کی…”میرے ہاتھ سے چائے کا کپ ہلکا سا لرز گیا۔ لیکن…

    پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ: کون سے علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

    پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قائم ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    💔 “چالیس سال بعد اُس نے صرف ایک جملہ کہا… اور اُس عورت کی پوری زندگی خاموشی سے ٹوٹ گئی…” 😔

    💔 “چالیس سال بعد اُس نے صرف ایک جملہ کہا… اور اُس عورت کی پوری زندگی خاموشی سے ٹوٹ گئی…” 😔

    موت کے منھ میں جاتے لوگوں کے آخری وقت کے ساتھی ’ڈیتھ ڈولا‘ کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟

    پوشیدہ سپرم‘ کی تلاش: نئی تکنیک ان مردوں کے لیے امید بن گئی جنھیں پہلے بانجھ قرار دیا گیا تھا

    پوشیدہ سپرم‘ کی تلاش: نئی تکنیک ان مردوں کے لیے امید بن گئی جنھیں پہلے بانجھ قرار دیا گیا تھا

    پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ: کون سے علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

    پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ: کون سے علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

    قیمتی گھوڑا، ڈربی میں ایک کروڑ انعام اور پُرخطر کھیل: لاہور ریس کلب کے ایک چیمپیئن جوکی کی کہانی

    ’ماسک پہنیں اور 10 منٹ تک سانس لیں‘: وہ کتے جو انسانوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتے ہیں