نامور بھارتی اداکار اکشے کمار کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اکشے کمار کی بدھ کی صبح ممبئی میں آنکھوں کی ایک مائنر سرجری کی گئی۔ اس سے قبل انھوں نے اپنی آئندہ آنیوالی فلم کی شوٹنگ مکمل کروائی تھی۔ سرجری کے باعث انھوں نے کچھ دنوں کا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ اکشے کمار کے لیے 2026 اب تک کافی مصروف رہا ہے۔ پریا درشن کی فلم بھوت بنگلہ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد انہوں نے ہدایتکار انیس بزمی کے ساتھ اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ شروع کر دی تھی۔ تاہم اپنے مصروف شیڈول کے بعد انہوں نے اب اس سرجری کے لیے وقت نکالا ہے۔

بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ ایک معمولی سرجری تھی جو بدھ کی صبح انجام دی گئی جو نظر کی درستگی کے لیے تھی۔

  • Related Posts

    💔 “چالیس سال بعد اُس نے صرف ایک جملہ کہا… اور اُس عورت کی پوری زندگی خاموشی سے ٹوٹ گئی…” 😔

    اُس نے یہ بات ایسے کہی… جیسے کوئی عام سی شکایت ہو۔“میں نے تم سے شادی کر کے غلطی کی…”میرے ہاتھ سے چائے کا کپ ہلکا سا لرز گیا۔ لیکن…

    پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ: کون سے علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

    پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قائم ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    💔 “چالیس سال بعد اُس نے صرف ایک جملہ کہا… اور اُس عورت کی پوری زندگی خاموشی سے ٹوٹ گئی…” 😔

    💔 “چالیس سال بعد اُس نے صرف ایک جملہ کہا… اور اُس عورت کی پوری زندگی خاموشی سے ٹوٹ گئی…” 😔

    موت کے منھ میں جاتے لوگوں کے آخری وقت کے ساتھی ’ڈیتھ ڈولا‘ کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟

    موت کے منھ میں جاتے لوگوں کے آخری وقت کے ساتھی ’ڈیتھ ڈولا‘ کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟

    پوشیدہ سپرم‘ کی تلاش: نئی تکنیک ان مردوں کے لیے امید بن گئی جنھیں پہلے بانجھ قرار دیا گیا تھا

    پوشیدہ سپرم‘ کی تلاش: نئی تکنیک ان مردوں کے لیے امید بن گئی جنھیں پہلے بانجھ قرار دیا گیا تھا

    پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ: کون سے علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

    پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کا انتباہ: کون سے علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

    قیمتی گھوڑا، ڈربی میں ایک کروڑ انعام اور پُرخطر کھیل: لاہور ریس کلب کے ایک چیمپیئن جوکی کی کہانی

    قیمتی گھوڑا، ڈربی میں ایک کروڑ انعام اور پُرخطر کھیل: لاہور ریس کلب کے ایک چیمپیئن جوکی کی کہانی

    ’ماسک پہنیں اور 10 منٹ تک سانس لیں‘: وہ کتے جو انسانوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتے ہیں

    ’ماسک پہنیں اور 10 منٹ تک سانس لیں‘: وہ کتے جو انسانوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتے ہیں